کسووال اوراس کے ارد گرد کے میڈیکل سٹوروں پہ نشہ اوور انجکشن سرے عام فروخت ہونے لگے انتظامیہ خاموش
کسووال اوراس کے ارد گرد کے میڈیکل سٹوروں پہ نشہ اوور انجکشن سرے عام فروخت ہونے لگے انتظامیہ خاموش تفصیل کے مطابق
کسووال اور اس کے ارد گرد کے تمام میڈیکل سٹوروں پر پریکٹس جاری اور نشہ کے ٹیکے بھی اسانی سے ملنے لگے تمام میڈیکل سٹوروں پہ نشیئوں کا رش رہنے لگا نشئ نشہ پورا کرنے کے لیئے چوریاں ڈکیٹیاں حتکہ گھروں کے سامان فروخت کرنے لگے کوئی پوچھنے والا نہیں انتظامیہ نے ان سٹور مالکان کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے کہ وہ انسانی جانوں سے کھیلیں اس سے پہلے بھی کئی نوجوانوں کی نشہ کے انجکشن لگوانے کی وجہ سے اموات واقع ہوچکی ہیں زرائع کے مطابق ڈرگ انسپکٹر ان سٹوروں سے منتھلیاں لیتا
ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ ڈی سی ساہیوال اور سیکرٹری ہیلتھ کو ان سٹور مالکان کے خلاف قانونی کاروائی کرنی چاہیئے

Post a Comment